18 جولائی 2014 - 13:45
پانچ مہینے کی بچی غزہ کی سب سے چھوٹی شہید+ تصاویر

جنوبی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صہیونی حملے کے باعث یہ پانچ ماہ کی بچی جام شہادت نوش کر گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ پر صہیونی یلغار کے باعث جہاں دیگر دسیوں بچے بچپنے میں ہی اپنی زندگیوں سے محروم ہو گئے وہاں ایک پانچ ماہ کی ننھی بچی بھی صہیونی بربریت کے نتیجے میں شہید ہو گئی ہے۔
جنوبی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صہیونی حملے کے باعث یہ پانچ ماہ کی بچی جام شہادت نوش کر گئی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ملعون نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر زمینی حملوں کے بعد اسرائیلی ٹینک سرزمین غزہ میں داخل ہوئے اور مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ گزشتہ ۱۱ روزہ بربریت میں تاھم ۲۶۰ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲